تازہ ترین

ایم پی اے سلیم خان نے گرم چشمہ بہمی اوریک کے ہائی سکول کا افتتاح کیا

چترال(نمائندہ چترال ایکسپریس)گذشتہ روز چیئرمین ڈیڈک ایم پی اے سلیم خان نے گرم چشمہ کے گاؤں بہمی اوریک میں مڈل سکول سے ہائی سکول میں اپگریڈیشن کا افتتاح کیا۔اس موقع پر اُنہوں نے زمین کی فراہمی کی صورت میں پلے گراونڈبنانے اور سکول کے لئے ڈیسک کی فراہمی کا بھی اعلان کیا۔اُنہوں نے سکول انتظامیہ کی طرف سے سائنس لیب کے مطالبے پر سکول انتظامہ کو یقین دہانی کرتے ہوئے کہا کہ اس سلسلے میں وہ اپنی بھرپور کوشش کرینگے۔افتتاح کے موقع علاقے کے عمائیدن،اساتذہ اور طالبہ نے کثیر تعداد میں شرکت کی۔

اترك تعليقاً

زر الذهاب إلى الأعلى
Ads Blocker Image Powered by Code Help Pro

Ads Blocker Detected!!!

We have detected that you are using extensions to block ads. Please support us by disabling these ads blocker.

Powered By
100% Free SEO Tools - Tool Kits PRO

اشتہارات بند کیوں ہیں؟۔

براہِ کرم ہمارے پلیٹ فارم کو سپورٹ کرنے کے لیے اشتہارات کو روکنے والی ایپ بند کر دیں۔ آپ کی معاونت ہمارے لیے اہم ہے۔