fbpx

اے کے ایچ ایس سکول چترال میں داخلے جاری ہیں

آغا خان ہاِئیر سیکنڈری اسکول سین لشٹ چترال میں فرسٹ ائیر (پری میڈیکل اور پری انجینئرنگ )میں  محدود نشستیں دستیاب ہیں۔ فارم جمع کرنے کی آخری تاریخ 6جون 2016 ہے۔فارم ذیل  مقامات میں سے  18 مئی 2016 سے حاصل اور واپس کیے جاسکتے ہیں۔

  • آغا خان ہاِئیر سیکنڈری اسکول سین لشٹ    اورکوراغ
  • آغا خان ہاسٹل بونی
  • آغاخان ایجوکیشن سروس بلچ آفس
  • RSDU بونی،مستوج اور گرم چشمہ

مزید معلومات کے لیے درج ذیل نمبروں پر رابطہ کیجئے

0943-413831-32/03329570180

اس خبر پر تبصرہ کریں۔ چترال ایکسپریس اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں

اترك تعليقاً

error: مغذرت: چترال ایکسپریس میں شائع کسی بھی مواد کو کاپی کرنا ممنوع ہے۔
إغلاق