تازہ ترین

ترکی میں جاری دکھی انسانیت کے سمینار میں چترالی عوام کے ساتھ اظہار ہمدردی

یہ خبر جو ہم نشر کر رہے ہیں اسے ہمیں سید حریر شاہ صاحب نے ان الفاظ کے ساتھ ارسال کی ہے۔

آپ ہمیشہ اپنےفیس بک پیچ پر خبروں کو کچھ اس انداز میں پیش کر رہے ہیں کہ وہ خبر ہر ایک تک پہنچ جاتا ہے۔ چترالی لوگوں کی حمایت میں اٹھائی جانے والی یہ آواز ترکی میں منعقدہ دکھی انسانیت کے ایک پروگرام  یوایس گلوبل ہیومنیٹرین کے بین الااقوامی کانفرنس میں پیش کی گئی۔

ہمیں خوشی ہوگی کہ ہم نے چترالی کا مسئلہ اس نیٹ ورک کے ذریعے دنیا کے سامنے رکھا جو 850 سے زائد ممالک کی ایک نیٹ ورک ہے جو کہ قدرتی آفات کے نقصانات کو کم کرانے کے لئے کام کرتی ہے۔اور چترال ایکسپریس کے ذریعے اس کو ارباب اقتدار تک پہنچائیں۔ تاکہ چترالی عوام جو مختلف چیلنجز سے دوچار ہیں ان کی داد رسی ہو۔

یہ خبر انگریزی میں ہے۔ اس کی متن میں کوئی تبدیلی نہ آئے اس لئے ہم اس کو اسی طرح آپ کے لئے پیش کر رہے ہیں۔ تفصیلات کے لئے یہاں کلک کریں

اترك تعليقاً

زر الذهاب إلى الأعلى
Ads Blocker Image Powered by Code Help Pro

Ads Blocker Detected!!!

We have detected that you are using extensions to block ads. Please support us by disabling these ads blocker.

Powered By
Best Wordpress Adblock Detecting Plugin | CHP Adblock