تازہ ترین

ریشن احتجاجی دھرنا علامتی بھوک ہڑتال میں تبدیل

چترال(نمائندہ چترال ایکسپریس)گذشتہ ایک مہینے سے ریشن بجلی کی بحالی کے حوالے سے جلسے جلوس اور دھرنا جاری رہا۔یوتھ کونسلر انیس الرحمن نے یک اخباری بیان میں تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ ابھی تک صوبائی حکومت اور پیڈو ڈیپارٹمنٹ نے ریشن بجلی گھر کے حوالے سے کوئی پیش رفت نہیں کی۔جس کی وجہ سے سب ڈویژن مستوج اور کوہ کے عوام علامتی بھوک ہڑتال پر بیٹھ گئے ہیں۔اُنہو ں نے کہا کہ اگر اب بھی صوبائی حکومت اور پیڈو ڈیپارٹمنٹ نے اس مسئلے کو سنجیدہ نہیں لیا تو حالات خراب ہونگے جس کی تمام زمہ داری صوبائی حکومت اور محکمہ پیڈو پر ہوگی۔

اترك تعليقاً

زر الذهاب إلى الأعلى
Ads Blocker Image Powered by Code Help Pro

Ads Blocker Detected!!!

We have detected that you are using extensions to block ads. Please support us by disabling these ads blocker.

Powered By
100% Free SEO Tools - Tool Kits PRO