تازہ ترین

شندور پولو فیسٹیول کی تاریخ میں ایک مرتبہ پھر تبدیلی ، 29سے30جولائی کو فیسٹیول منعقد ہوگی

پشاور(نمائندہ چترال ایکسپریس)شندور پولوفیسٹیول کی شیڈول میں دوسری مرتبہ تبدیلی فیسٹیول جو کہ 22سے24جولائی کو منعقد ہونا تھی شیڈول میں وزیراعلیٰ خیبر پختونخواہ کی ہدایت سے تبدیلی کردی گئی۔ اب یہ فیسٹیول 29اور30جولائی کو منعقد ہوگی۔

اترك تعليقاً

زر الذهاب إلى الأعلى
Ads Blocker Image Powered by Code Help Pro

Ads Blocker Detected!!!

We have detected that you are using extensions to block ads. Please support us by disabling these ads blocker.

Powered By
100% Free SEO Tools - Tool Kits PRO

اشتہارات بند کیوں ہیں؟۔

براہِ کرم ہمارے پلیٹ فارم کو سپورٹ کرنے کے لیے اشتہارات کو روکنے والی ایپ بند کر دیں۔ آپ کی معاونت ہمارے لیے اہم ہے۔