……انتقال پرملال ناظم الدین ولد نورشاہدین انتقال کرگئے

چترال(نمائندہ چترال ایکسپریس) ناظم الدین ولد نور شاہدین (مالک نوربک ڈپو چترال) ساکن سنگورگذشتہ روز موٹر سائیکل حادثے میں انتقال کرگئے۔اُن کی نماز جنازہ 23اگست11بجے گانکورینی میں ادا کی جائیگی۔
اس خبر پر تبصرہ کریں۔ چترال ایکسپریس اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں

اترك تعليقاً

زر الذهاب إلى الأعلى
error: مغذرت: چترال ایکسپریس میں شائع کسی بھی مواد کو کاپی کرنا ممنوع ہے۔