
تازہ ترین
گولین دومیگاواٹ بجلی گھر کے لئے ٹربائین چائنا سے چترال پہنچ گئے۔عنقریب چترال ٹاون کو بجلی کی فراہمی شروع ہوجائیگی۔
چترال(نمائندہ چترال ایکسپریس) چترال ٹاون کو بجلی کی فراہمی کے لئے گولین کے مقام پر سرحد رورل سپورٹ پروگرام(SRSP) کے دومیگاواٹ بجلی گھر کے لئے
ٹربائین چائنا سے چترال پہنچ گئے ہیں۔روڈ کی کشادگی کے بعدمشینری کی تنصیب کاکام شروع ہوجائیگا اور عنقریب چترال ٹاون کو بجلی کی فراہمی شروع ہوجائیگی۔
