تازہ ترین

وزیر ا عظم نواز شریف کے چترالی عوام کے ساتھ کیے گئے وعدے پورے نہیں ہو ئے۔صدرگولڈن محرکہ تنظیم بونی محمد شفیع

بونی ( نمائندہ چترال ایکسپریس )گولڈن معرکہ تنظیم بونی کے صدر محمد شفیع نے اپنے ایک اخباری بیان میں کہا ہے کہ پی ٹی ائی دھرنے کے ہم بھر پور حمایت کر تے ہیں کیونکہ عمران خان کا موقف بلکل درست ہے لیکن وفاقی حکومت عوامی مسائل حل کر نے میں بری طرح ناکام ہو چکا ہے کیونکہ چترال کا علاقہ سال ۲۰۱۵ کے تباہ کن سیلاب سے مکمل طور پر مفلوج ہوا وزیر ا عظم محمد نواز شریف اس وقت چترال کا دورہ کر کے اپر چترال کوراغ کے مقام پر مختلف اعلانات کے ساتھ زرغی قر ضوں کی معافی کا باضابطہ اعلان کیا تھا لیکن آج متعلقہ بینک ان مجبور متاثر قرضداروں کو قرضوں کی وصولی کے لیٹرز بھیج کر ان کو تنگ کر رہے ہیں مسلم لیگ ن کے نمایندگان بتائے کہ کیا وزیر اعظم نے سچ بولا ہے اگر سچ بولا ہے تو بینکوں کے لیٹر ان بے چارے متاثر لوگوں کے نام کیوں آرہے ہیں اگر جھوٹ بولا ہے تو ن لیگ ان کی وضاحت کریں اس لیے یہ بات واضع ہو تا ہے کہ وزیر ا عظم نواز شریف کے چترالی عوام کے ساتھ کیے گئے وعدے پورے نہیں ہو ئے ہم کپتان کی موقف کی مکمل تائید کر تے ہوئے ضرور چترال سے بھی سیلابی ریلی 2 نومبرکو اسلام اباد پہنچے گ

اترك تعليقاً

زر الذهاب إلى الأعلى
Ads Blocker Image Powered by Code Help Pro

Ads Blocker Detected!!!

We have detected that you are using extensions to block ads. Please support us by disabling these ads blocker.

Powered By
Best Wordpress Adblock Detecting Plugin | CHP Adblock