تازہ ترین

طالب علم کا اعزاز

( نمائندہ چترال ایکسپریس )وادی چترال کے قابل فخر فرزند خوشی محمد ولد نور محمد نے پشاور یونیورسٹی سے MLISc(ماسٹر آف لائبریری اینڈ انفارمیشن سائنس) میں ٹاپ پوزیشن حاصل کی خوشی محمد کو اس شاندار کارکردگی پر گورنر کے پی کے نے گولڈ میڈل سے نوازا ۔واضح رہے کہ خوشی محمد کاتعلق چترال کے دورافتادہ علاقہ کھوت سے ہے


اس خبر پر تبصرہ کریں۔ چترال ایکسپریس اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں

متعلقہ مواد

اترك تعليقاً

إغلاق