تازہ ترین

اہلیان تریچ کا روڈسروس بحالی کے ساتھ ہیلی کاپٹر سروس کے ذریعے امداد پہنچانے کا مطالبہ۔

چترال(نمائندہ چترال ایکسپریس)اہلیان تریچ روڈ بندیش کی وجہ سے مسائل سے دوچار ہیں۔ہیلی کاپٹر سروس کے ذریعے امداد پہنچانے کی اپیل۔تفصیلات کے مطابق تحصیل موڑکہو کے دور آفتادہ علاقہ حالیہ برف باری کی وجہ سے کئی ہفتوں سے ضلع سے کٹ کررہ گیا ہے۔علاقہ میں غذائی اجناس کی کمی کے ساتھ بیماروں کے لئے دوائی نہیں ہے۔علاقہ مکینوں نے ہیلی کاپٹر سروس کے ذریعے خوراک،دوائی پہنچانے اور بیماروں کو چترال منتقل کرنے کی اپیل کے ساتھ علاقے کے سڑکوں کو کھولنے اور موبائل سروس کی خرابی کو دور کرنے کا پُرزور مطالبہ بھی کیا۔

اترك تعليقاً

زر الذهاب إلى الأعلى
Ads Blocker Image Powered by Code Help Pro

Ads Blocker Detected!!!

We have detected that you are using extensions to block ads. Please support us by disabling these ads blocker.

Powered By
100% Free SEO Tools - Tool Kits PRO

اشتہارات بند کیوں ہیں؟۔

براہِ کرم ہمارے پلیٹ فارم کو سپورٹ کرنے کے لیے اشتہارات کو روکنے والی ایپ بند کر دیں۔ آپ کی معاونت ہمارے لیے اہم ہے۔