ایم این اے عائشہ گلالئی نے پاکستان تحریک انصاف کو چھوڑ دیا۔

اسلام آباد (چترال ایکسپریس)پی ٹی آئی کی رہنما اور رکن قومی اسمبلی عائشہ گلالئی نے کہا کہ میں نے پی ٹی آئی چھوڑ دی ہے، تحریک انصاف میں خواتین کی عزت نہیں ہے، پارٹی ورکرز احتجاج کرتے رہے مگر کسی نے نہ سنی۔

عائشہ گلالئی کے پارٹی چھوڑنے سے متعلق خبر پر فواد چوھری نے کہا کہ پتا نہیں عائشہ گلالئی کو پارٹی سے کیا شکوہ ہے،معلوم کریں گے کہ پارٹی چھوڑنے کی کیا وجوہات ہیں۔

واضح رہے کہ کراچی سے تعلق رکھنے والی تحریک انصاف کی رہنما ناز بلوچ بھی پارٹی چھوڑ چکی ہیں۔

اس خبر پر تبصرہ کریں۔ چترال ایکسپریس اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں
زر الذهاب إلى الأعلى
error: مغذرت: چترال ایکسپریس میں شائع کسی بھی مواد کو کاپی کرنا ممنوع ہے۔