تازہ ترین

بروز میں متحدہ مجلس عمل کاکامیاب جلسہ

چترال(نمائندہ چترال ایکسپریس)بروز میں متحدہ مجلس عمل کاکامیاب جلسہ ۔جلسے سےمولانا عبدالاکبر چترالی۔مولانا ھدایت الرحمان۔ضلعی ناظم حاجی مغفرت شاہ۔مولانا محمد ولی۔مولاناعبدالرحمان قریشی نے خطاب کیا جبکہ صوفی شاعر دول ماما نے کلام پیش کیا مولانا چترالی نےمنتخب ہونے کےبعد اپنی ترجیحات کا اعلان کیا اور بجلی سے محروم علاقوں بشمول یوسی بروز ایون۔گہریت ۔کیسواور ملحقہ دیہات کوترجیح اول قراردیا۔ انہوں نےمنتخب ہونے کے بعد قومی اسمبلی میں اسلامی قوانیں کے تحفظ اور چترال کے حقوق کیلیے بھرپورکردار ادء کرنے کااعلان کیا

زر الذهاب إلى الأعلى
Ads Blocker Image Powered by Code Help Pro

Ads Blocker Detected!!!

We have detected that you are using extensions to block ads. Please support us by disabling these ads blocker.

Powered By
Best Wordpress Adblock Detecting Plugin | CHP Adblock

اشتہارات بند کیوں ہیں؟۔

براہِ کرم ہمارے پلیٹ فارم کو سپورٹ کرنے کے لیے اشتہارات کو روکنے والی ایپ بند کر دیں۔ آپ کی معاونت ہمارے لیے اہم ہے۔