
ڈسٹرکٹ بار اپر چترال کے صدر محمد نواب خان ایڈوکیٹ اورمحمد افضل خان ایڈوکیٹ کی والدہ انتقال کرگئی
اپر چترال (چترال ایکسپریس)ڈسٹرکٹ بار اپر چترال کے صدر محمد نواب خان ایڈوکیٹ،ریٹائرڈ پی پی و نو منتخب صدر پیپلز لائر فورم چترال لوئر محمد افضل خان ایڈوکیٹ کی والدہ ماجدہ انتقال کرگئی۔مرحومہ،پاک آرمی کے کیپٹن اعجاز نواب زرین اور محمد وسیم افضل کی نانی تھی
ان کی نماز جنازہ خوشنادوری ریچ کے 14جنوری بروز بدھہ بوقت 11:30بجے نماز جنازہ ادا کی جائیگی پسماندگان کی طرف سے دور دراز کے رشتہ داروں اور اہل عیال و دوستوں کے لئے تاکید کی گئی ہے کہ وہ شدید موسمی حالات اور راستوں کی نا گفتہ بہہ حالات کے پیش نظر اپنے اپنے مقامات پر مرحومہ کی ایثال ثواب کے لئے دعا کریں تین دن بعد محمد نواب خان ایڈوکیٹ بونی میں اور محمد افضل خان ایڈوکیٹ دنین چترال آئینگے وہاں آکر تعزیت اور اظہار ہمدردی کریں لہذا دور دراز کے دوست احباب اور رشتہ دار تعزیت کے لئے ریچ ویلی آنے کی زحمت نہ کریں
سوگواران میں محمد نواب خان ایڈوکیٹ صدر ڈسترکٹ بار اپر چترال
محمد افضل خان ایڈوکیٹ ریٹائرڈ پی پی و نو منتخب صدر پیپلز لائر فورم لوئر چترال،محمد نادر خان،چئیرمین صفت زرین،پروفیسر ایوب زرین
دولت زرین،ایاز زرین ڈسترکٹ پی پی لوئر چترال
سجاد زرین،عطاء اللہ جان منیجر اے کے آر ایس پی بونی اپر چترال،کیپٹن اعجاز نواب زرین پاک آرمی
احتشام نواب زرین،دینار زرین چرویلو، حسین زرین چرویلو منیجر احمد زرین اسلام اباداور منور زرینشامل ہیں ۔
