انتقال پر ملالتازہ ترین

انتقال پرملال ۔بونی کے معروف سماجی و سیاسی شخصیت شاہ وزیر لال انتقال کر گئے

اپرچترال (چترال ایکسپریس) اپر چترال کے بونی سے تعلق رکھنے والے معروف سماجی وسیاسی شخصیت  وزیر لال حرکت قلب بند ہونے کی وجہ سے انتقال کر گئے۔مرحوم کو ان کے ابائی قبرستان لشٹ بونی میں سپردخاک کیاجائے گا۔ نماز جنازہ بدھ 14جنوری  کو صبح 10بجے ادا کی جائیگی۔

 سوگواران میں شاہ جمروز خان بھائی،بختیار احمد بیٹاجاوید خان صدر مسلم لیگ ن مستوج اپرچترال  ،عمران خان وجملہ خاندان شامل ہیں ۔

زر الذهاب إلى الأعلى
Ads Blocker Image Powered by Code Help Pro

Ads Blocker Detected!!!

We have detected that you are using extensions to block ads. Please support us by disabling these ads blocker.

Powered By
100% Free SEO Tools - Tool Kits PRO