
انتقال پر ملالتازہ ترین
انتقال پرملال۔۔حاجی فخرالدین ساکن بلچ انتقال کرگئے،نماز جنازہ کل ادا کی جائیگی
چترال(چترال ایکسپریس)بلچ علاقے کی ایک معروف شخصیت حاجی فخر الدین
انتقال کر گئے ہیں۔
مرحوم کی نمازِ جنازہ کل بروز بدھ، 08 اپریل 2026 کو صبح 10 بجے شاہی کرکٹ گراؤنڈ، ایئرپورٹ روڈ بلچ میں ادا کی جائے گی،۔
مرحوم کے سوگواران میں پروفیسر اسرارالدین، ڈاکٹر فدا عزیزالدین، نسیم الدین، معیزالدین، علاوءالدین (بھائی)، حیات الدین اور شعیب محمد (فرزندان)، منہاس الدین، تمیزالدین، ڈاکٹر محیب، بالغ الدین، نعیم الدین (بھتیجے)، نجیب الدین اور بشیر احمد دیوان بیگی (داماد) شامل ہیں۔
