تازہ ترین

سیلاب سےسویر کے لینک روڈزسویر لشٹ پل تک تباہ ،علاقہ مکینوں کو مشکلات کا سامنا

چترال (چترال ایکسپریس )گذشتہ شپ موسلاھار بارش کی وجہ سے سیلاب آنے سے علاقہ سویر کے لینک روڈز سویر لشٹ پل تک سیلاب برد ہوگئے۔جس کی وجہ سےعلاقہ مکینوں کو آمد ورفت میں سخت مشکلات کا سامناکرناپڑ رہاہے۔جس میں سکول جانے والے بچوں سمیت دفترات اور کاروبار کے لئے  آنےجانے والے شامل یے۔کلٹک سے سویر کے لئے جانے والا روڈ بھی سیلاب برد ہوگیا۔

زر الذهاب إلى الأعلى
Ads Blocker Image Powered by Code Help Pro

Ads Blocker Detected!!!

We have detected that you are using extensions to block ads. Please support us by disabling these ads blocker.

Powered By
100% Free SEO Tools - Tool Kits PRO