تازہ ترین

ڈی۔ایس۔پی ہیڈکوارٹر اقبال الدین کا چارج سنبھالنے کے بعد عملے کے ساتھ تعارفی میٹنگ

چترال (چترال ایکسپریس)اس موقع پر ڈی۔ایس۔پی ہیڈکوارٹر نے عملے کو محنت، ایمانداری اور قانون کی بالادستی کے جذبے کے تحت فرائض سرانجام دینے کی خصوصی ہدایات جاری کیں۔

انہوں نے کہا کہ عوامی مسائل کے حل اور جرائم کی روک تھام کے لیے تمام اہلکار اپنی ذمہ داریاں پوری دیانتداری اور پیشہ ورانہ انداز میں انجام دیں۔ پولیس کو عوام کے ساتھ خوش اخلاقی اور تعاون کا مظاہرہ کرتے ہوئے فورس کا مثبت تشخص اجاگر کرنا ہوگا۔

ڈی۔ایس۔پی ہیڈ کوارٹر نے مزید کہا کہ محکمانہ ڈسپلن، وقت کی پابندی اور ٹیم ورک کو یقینی بنایا جائے تاکہ ضلع میں امن و امان کی فضا مزید بہتر ہو۔

زر الذهاب إلى الأعلى
Ads Blocker Image Powered by Code Help Pro

Ads Blocker Detected!!!

We have detected that you are using extensions to block ads. Please support us by disabling these ads blocker.

Powered By
Best Wordpress Adblock Detecting Plugin | CHP Adblock