انتقال پر ملالتازہ ترین

انتقال پرملال۔۔محمد یاقوت خان  ساکن جوغورانتقال کرگئے

چترال(چترال ایکسپر یس)محمد یاقوت خان  ساکن جوغور وفات پا گئے۔ وہ شیر افگن الملک، ڈی ایس پی چترال پولیس شیر محسن الملک، اور شیر ندیم الملک کے والد محترم، جبکہ عماد الدین (AKAH چترال) کے سسر تھے۔

​ان کی نماز جناز​ہ1مارچ بروز اتوار 5:00 بجے​بعد از نمازِ عصر جغور میں ادا کی جائیگی

​سوگواران:

​تنویر احمد (سپرنٹنڈنٹ (ر) کسٹمز)

​شیر افگن الملک

​شیر محسن الملک (ڈی ایس پی چترال پولیس)

​شیر ندیم الملک

​عماد الدین (ای کے اے ایچ – AKAH چترال)

زر الذهاب إلى الأعلى
Ads Blocker Image Powered by Code Help Pro

Ads Blocker Detected!!!

We have detected that you are using extensions to block ads. Please support us by disabling these ads blocker.

Powered By
100% Free SEO Tools - Tool Kits PRO