صحت و صفائی

معدے کی تیزابیت ختم کرنے کیلئے جادو ئی مشروب تیار کرنے کا طریقہ

کراچی ( نیٹ ڈیسک) معدے میں تیزابیت اور سینے کی جلن ایسے مسائل ہیں جو بہت تیزی سے بڑھ رہے ہیں جس کی وجہ سے ہمارے کھانے پینے کی عادات ہیں اگر ایسا مشروب مل جائے جو سینے کی جلن سے نجات دے اور معدے کی تیزابیت کم کردے تویقینا آپ ایسا مشروب ضرور پیئں گے آیئے آپ کو ایسا مشروب بنانے کے طریقہ بتاتے ہیں جو ہفتے میں ایک بار استعمال کرنے سے آپ کو سینے کی جلن سے نجات دے گا ایک کپ کھیرا ،آدھا کپ اناناس تھوڑی سی اجوائن ،آدھا لیموں ا ور کچھ ناریل پانی لیں ،تمام سخت اشیاءکو ایک کپ میں ڈال دیں پھر اس میں ناریل پانی شامل کرکے اچھی طرح پیس لیں مزیدار مشروب تیار ہے ہفتے میں ایک بار اسے ضرور استعمال کریں ۔

 

🎁 روزانہ مفت پوائنٹس اور انعامات!

خبریں پڑھیں، کوئز کھیلیں اور انعامات جیتیں۔ اپنے پوائنٹس حاصل کرنے کے لیے ہمارے ریوارڈ پورٹل پر جائیں۔

اپنا انعام حاصل کریں ➔

اترك تعليقاً

زر الذهاب إلى الأعلى
Ads Blocker Image Powered by Code Help Pro

Ads Blocker Detected!!!

We have detected that you are using extensions to block ads. Please support us by disabling these ads blocker.

Powered By
100% Free SEO Tools - Tool Kits PRO