تازہ ترین

طالبہ کا اعزاز

چترال(نمائندہ چترال ایکسپریس)ماسیرا شاکر دُختر ڈاکٹر شاکر خان درخناندہ ایون سٹوڈنٹ جماعت نہم فرنٹیئر یوتھ اکیڈمی حیات آباد پشاور نے بورڈ آف انٹر میڈیٹ اینڈ سکینڈری ایجوکیشن پشاور 2016میں 521نمبر لے کر پشاور بورڈ میں دوسری پوزیشن حاصل کی ۔ انہوں نے اپنی کامیابی کو انتھک محنت ، اساتذہ کی بھر پور رہنمائی اور والدین کی شب و روز دعاؤں کا نتیجہ قرار دیا ۔

اترك تعليقاً

زر الذهاب إلى الأعلى
Ads Blocker Image Powered by Code Help Pro

Ads Blocker Detected!!!

We have detected that you are using extensions to block ads. Please support us by disabling these ads blocker.

Powered By
100% Free SEO Tools - Tool Kits PRO

اشتہارات بند کیوں ہیں؟۔

براہِ کرم ہمارے پلیٹ فارم کو سپورٹ کرنے کے لیے اشتہارات کو روکنے والی ایپ بند کر دیں۔ آپ کی معاونت ہمارے لیے اہم ہے۔