تازہ ترین

پاکستان اور ریاستی اداروں کے خلاف بولنے والوں کی زبانیں کاٹ دینی چاہیں۔بدیع الرحمن ضلعی صدر تحریک تحفظ پاکستان پارٹی

چترال( نمائندہ چترال ایکسپریس) تحریک تحفظ پاکستان پارٹی ضلع چترال کے صدر بدیع الرحمن نے ایک اخباری بیان میں ایم کیو ایم چترال کے صدر سمیت پوری کابینہ کو ختم کرنے کے اعلان کے اقدام کو سراہتے ہوئے کہا ہے کہ الحاج عبد الرحمن نے انتہائی جرات کا مظاہرہ کیا ہے ایک محب وطن پاکستانی سے یہی توقع کی جاتی ہے۔اُنہوں نے کہا کہ پاکستان اور ریاستی اداروں کے خلاف بولنے والوں کی زبانیں کاٹ دینی چاہیں۔اُنہوں نے کہا کہ الطاف حسین کو پاگل کہہ کر ایم کیو ایم کے قائدین خود کو بری الزمہ نہ سمجھیں۔ملک اور ملک سے باہرایم کیو ایم کے تمام دفاتر بند کر دینی چاہیے اورایم کیو ایم جیسے دہشت گرد تنظیم پر پابندی لگنی چاہیے۔

اترك تعليقاً

زر الذهاب إلى الأعلى
Ads Blocker Image Powered by Code Help Pro

Ads Blocker Detected!!!

We have detected that you are using extensions to block ads. Please support us by disabling these ads blocker.

Powered By
Best Wordpress Adblock Detecting Plugin | CHP Adblock