تازہ ترین

کمانڈنٹ چترال سکاوٹس کرنل نظا م الدین شاہ کی زیر صدارت سیکیورٹی کانفرنس

چترال (نمائندہ چترال ایکسپریس)کمانڈنٹ چترال سکاوٹس کرنل نظام الدین شاہ کے زیر صدارت ہیڈ کوارٹر چترال سکاوٹس میں سیکیورٹی کانفرنس منعقد کی گئی، جس میں چترال سکاوٹس کے تمام ونگ کمانڈرز، پاک آرمی ،چترال پولیس اور تمام سیکیورٹی اداروں کے سربراہان نے شرکت کی ،کانفرنس میں چترال کی اندرونی اور بیرونی سیکیورٹی معاملات زیر بحث آئے، اور اندرونی اور بیرونی خطرات سے نمٹنے کے لئے جامع اور مشترکہ حکمت عملی  بنانے پر زور دیا گیا،

اترك تعليقاً

زر الذهاب إلى الأعلى
Ads Blocker Image Powered by Code Help Pro

Ads Blocker Detected!!!

We have detected that you are using extensions to block ads. Please support us by disabling these ads blocker.

Powered By
100% Free SEO Tools - Tool Kits PRO