تازہ ترین

فقیر میموریل کپ پولو ٹورنمنٹ یاسین غذر ڈسٹرکٹ میں شروع۔چترال کی دو پولوٹیموں سیمت ثقافتی تنظیموں کی شرکت

غذر(نمائندہ چترال ایکسپریس )فقیر میموریل کپ پولو ٹورنمنٹ یاسین غذر ڈسٹرکٹ میں 16ستمبر سے شروع ہوگیا۔جسمیں چترال سے پولو کے دو ٹیمیں حصہ لے رہی ہیں اورساتھ ہی چترال کی ادبی وثقافتی تنظیمیں بھی سیاسی شخصیت عبدالولی خان ایڈوکیٹ کی قیادت میں شرکت کررہی ہیں۔ٹورنمنٹ16ستمبر سے 21ستمبر تک جاری رہے گا۔ٹورنمنٹ کے انتظامات پولو ایسوسی ایشن غذر ڈسٹرکٹ کے صدر راجہ آشرف،راجہ اعظم اور راجہ آفتاب کررہے ہیں۔پروگرام میں محفل مشاعرہ و ثقافتی پروگرامات بھی شامل ہیں چترال اور غذر کے نمایاں شعراء اور فنکار اس میں شرکت کررہے ہیں۔

اترك تعليقاً

زر الذهاب إلى الأعلى
Ads Blocker Image Powered by Code Help Pro

Ads Blocker Detected!!!

We have detected that you are using extensions to block ads. Please support us by disabling these ads blocker.

Powered By
100% Free SEO Tools - Tool Kits PRO