انتقال پر ملالتازہ ترین

انتقال پرملال ۔حاجی گل حمیدخان ساکن ریحانکوٹ سنیئر عرائض نویس انتقال کر گئے ۔

چترال(چترال ایکسپریس )سینئر عرائض نویس لوئر چترال حاجی گل حمید خان ساکن ریحانکوٹ  حرکت قلب بند ہونے سے انتقال کرگئے۔ان کا نماز جنازہ جمعرات 10اپریل کو رات 9 بجے بائی پاس روڈ گولدور چوک کے قریب ادا کی جائیگی ۔سوگوران میں مجید اللہ(بیٹا)،عنایت الرحمن(بھائی)،محمد حاجی(بھائی)،عالمزیب ایڈوکیٹ (داماد)،محمد سیار،عبدالوکیل،صلاح الدین ودیگر رشتہ داران۔

زر الذهاب إلى الأعلى
Ads Blocker Image Powered by Code Help Pro

Ads Blocker Detected!!!

We have detected that you are using extensions to block ads. Please support us by disabling these ads blocker.

Powered By
100% Free SEO Tools - Tool Kits PRO