تازہ ترین

این سی پی گاڑیوں کی پروفائلنگ کی اخری تاریخ 31 اگست 2025 مقرر

چترال (چترال ایکسپریس)”اطلاع عام
حکومت خیبر پختونخوا نےاین سی پی گاڑیوں کی پروفائلنگ کی اخری تاریخ 31 اگست 2025 مقرر کی ہے-
ایکسائز ٹیکسیشن افس لوئر چترال کی طرف سے جاری ایک پیغام میں  میں کہا گیا ہے کہ تمام این سی پی گاڑیوں کے وہ مالکان جنہوں نے ابھی تک اپنے گاڑیوں کی پروفائلنگ نہیں کی ہے فوری طور پر گاڑیوں کی پروفائلنگ کریں-
پروفائلنگ کے لیے گاڑی کا مالک گاڑی کی خریداری کے اصل کاغذات کے ساتھ اصل شناختی کارڈ اور ایک عدد بیان حلفی و پروفارما جو کہ ہر اسٹیمپ ونڈر والے کے پاس دستیاب ہے بھر کر ایکسائز ٹیکسیشن افس لوئر چترال میں دفتری اوقات کار میں پہنچ جائے۔۔۔

زر الذهاب إلى الأعلى
Ads Blocker Image Powered by Code Help Pro

Ads Blocker Detected!!!

We have detected that you are using extensions to block ads. Please support us by disabling these ads blocker.

Powered By
100% Free SEO Tools - Tool Kits PRO