انتقال پر ملالتازہ ترین
صدر اعظم پشاور میں موٹر سائیکل سوار رہزنوں کے فائرنگ سے جان بحق
چترال(چترال ایکسپریس) سی اینڈ ڈیلیو ڈیپارٹمنٹ چترال لوئر کے اکاونٹنٹ صدر اعظم
پشاور میں موٹر سائیکل سوار رہزنوں کے ہاتھوں فائرنگ سے جان بحق ہوگئے۔تفصیلات کے مطابق صدر اعظم پشاور ورسک روڈ میں رات کو کھانے کے بعد چہل قدمی کررہے تھے کہ موٹر سائیکل سوار رہزنوں نے ان سے موبائل فون چھین کر ان پر فائرنگ کردی جس کے نتجیے میں وہ موقع پر جان بحق ہوگئے جبکہ ان کا ایک رشتہ دار افتاب زخمی ہوگئے
ان کی نماز جنازہ اج مورخہ 29جون کو بروز اتوار سہ پہر پانج بجے بروز طمونیک پائین لوئر چترال میں ادا کی جائیگی
:سوگ واران:،نصرت آزاد،خورشید آزاد،نصیرآزاد،سہراب خان مقبول اعظم۔مبارک اعظم،تنویر اعظم،سعود آزاد،فخری اعظم
وا اہلیان بروز رئیس برادری
