تازہ ترین

لوئر چترال پولیس نے اپر چترال پولیس کی ٹیم کو ہراکر ملاکنڈ ڈویژن کا چمیئین بننے کا اعزاز اپنے نام کیا ۔

فرسٹ شہداء پولیس انٹر ڈسٹرکٹ سپورٹس کمپیٹیشن فٹ بال کے مقابلے اختتام پذیرہوگئے۔۔، فٹ بال ایونٹ کا فائنل میچ لوئر چترال پولیس اور اپر چترال پولیس کے درمیان کھیلا گیا۔لوئر چترال پولیس فٹ بال ٹیم  نے اپر چترال کی فٹ ٹیم کو ہرا کر ملاکنڈ ڈویژن کی چمپئین بن گئی۔

سپورٹس ایونٹ کا مقصد شہداء پولیس کی قربانیوں کو خراجِ عقیدت پیش کرنا اور فورس کے جوانوں میں یکجہتی و صحت مندانہ سرگرمیوں کو فروغ دینا ہے۔

ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر لوئر چترال افتخار شاہ نے فائنل جیتنے پر تمام کھلاڑیوں کو مبارکباد دی۔

زر الذهاب إلى الأعلى
Ads Blocker Image Powered by Code Help Pro

Ads Blocker Detected!!!

We have detected that you are using extensions to block ads. Please support us by disabling these ads blocker.

Powered By
100% Free SEO Tools - Tool Kits PRO