انتقال پر ملالتازہ ترین

ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن چترال کے صدر مومن الرحمن ایڈوکیٹ کے والد محترم وفات پاگئے

چترال(چترال ایکسپریس )ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن چترال لوئر کے صدر  مومن الرحمن ایڈوکیٹ  کے والد محترم وفات پاگئے۔ ان کی نماز جناز مورخہ یلم جولائی بروز منگل رات 8:30بجے بیگاناندہ برنس میں ادا کیجائیگی
مرحوم  میڈیکل ٹیکنیشن میزان الرحمن ،صدر ڈسٹرکٹ بار ایڈووکیٹ مومن الرحمن،نظام الرحمن،پولو پلیر الحاج الرحمن ،سرتاج الرحمن اورشاہد الرحمن کے والد بزرگوار تھے۔

زر الذهاب إلى الأعلى
Ads Blocker Image Powered by Code Help Pro

Ads Blocker Detected!!!

We have detected that you are using extensions to block ads. Please support us by disabling these ads blocker.

Powered By
100% Free SEO Tools - Tool Kits PRO