انتقال پر ملالتازہ ترین

انتقال پر ملال۔۔ہیڈ ماسٹر عبد الرؤف طویل علالت کے بعد انتقال کرگئے

چترال (چترال ایکسپریس) گورنمنٹ ہائی سکول چمرکن چترال لوئر کے ہیڈ ماسٹر  عبد الرؤف طویل علالت کے بعد  انتقال کر گئے،، میت کواتوار کے روز صبح سویرے  بکرآباد سے پرواک کی طرف روانہ کیا گیا ،، نماز جنازہ مورخہ 27جولائی بروز اتوار 5 بجے سنٹر پرواک میں ادا کی جائے گی۔۔

سوگواران؛
حوالدار برکت علی شاہ ( بھائی)
ظہیر علی شاہ ، بادشاہ گل (بھائی)
عبد الاکرم (ڈی،سی کوہاٹ) کزن)سمیع الدین ( پرنسپل گورنمنٹ ہائی سکول بروز) کزن)سجاد علی شاہ ( جیل سپرٹنڈنٹ چترال لوئر)
طاہر علی شاہ
قاسم علی شاہ
عرفان علی شاہ (بیٹا)

زر الذهاب إلى الأعلى
Ads Blocker Image Powered by Code Help Pro

Ads Blocker Detected!!!

We have detected that you are using extensions to block ads. Please support us by disabling these ads blocker.

Powered By
100% Free SEO Tools - Tool Kits PRO