تازہ ترین

لوئرچترال تجار یونین کے صدر نور احمد چارویلو کے کال پر اتوار کی چھٹی کامیاب

چترال (چترال ایکسپریس) لوئرچترال تجار یونین کے صدر نور احمد چارویلو کے کال پر اتوار کی چھٹی کامیابچترال بازار کے بڑے بڑے 98 فیصد تک مارکیٹس بند رہے۔جبکہ 2 فیصد میں بیکری شاپ، پولٹری شاپ،سبزی شاپ اور ایکا دکا جنرل سٹور اور کمپیوٹر سنٹر کھلے رہیں۔کئی دنوں سے اتوار کے چھٹی کے بارے عبوری یونین لوئر چترال اورتجار یونین لوئر چترال کے مابین کشمکش جاری رہنے کے بعد آخر کارتجار برادری کا پلڑا تجار یونین کے حق میں باری رہا جبکہ چھٹی کی مخالفت کرنے والے یونین کے حامیوں کی بڑی تعداد کی دکانیں بھی بند رہی۔

زر الذهاب إلى الأعلى
Ads Blocker Image Powered by Code Help Pro

Ads Blocker Detected!!!

We have detected that you are using extensions to block ads. Please support us by disabling these ads blocker.

Powered By
100% Free SEO Tools - Tool Kits PRO