تازہ ترین
دنیال رزاق ولد عبدالرازق براموش عسکری کیڈٹ کالچ کلرکہار میں داخلہ لینے میں کامیاب
چترال (چترال ایکسپریس)جترال تورکھو واشج سے تعلق رکھنےوالے طالب علم دنیال رزاق ولد عبدالرازق براموش
نے عسکری کیڈٹ کالچ کلرکہار کے داخلےکا امتحان پاس کرکے گیارویں جماعت میں داخلہ لینے میں کامیاب ہو گئے اور 15 جولائی سے باقاعدہ کلاسیز لے رہے ہیں۔دنیال رزاق سالک پبلک سکول شاگرام کے ہونہارطالب علم رہے ہے اور اس سال میٹرک کے سالانہ امتحان میں بھی 1200 میں سے 1043 نمبر لے چکے ہیں۔
