
تازہ ترین
ایم پی اےلوئر چترال مہتر فاتح الملک علی ناصر کی زیر صدارت پشاور جلسے کے حوالے سےمشاورتی پروگرام
عوام سے بڑی تعداد میں پشاور جلسے میں شریک ہو کر اپنے قائد کے ساتھ اظہارِ یکجہتی کرنے کی اپیل۔
چترال(ایم پی اے و ڈیڈک چیئرمین لوئر چترال مہتر فاتح الملک علی ناصر کی قیادت میں مشاورتی پروگرام
چترال لویٔر میں ایک اہم مشاورتی اجلاس منعقد ہوا جس کی صدارت ایم پی اے و ڈیڈک چیئرمین مہتر فاتح الملک علی ناصر نے کی۔ اجلاس میں پشاور(27ستمبر) جلسے کے حوالے
سے حکمتِ عملی مرتب کی گئی۔
اجلاس میں متفقہ طور پر فیصلہ کیا گیا کہعوام کی بڑی تعداد پشاور جلسے میں شریک ہو کر اپنے قائد کے ساتھ اظہارِ یکجہتی کرے گی اور جمہوری اقدار کے تحفظ کے لئے بھرپور کردار ادا کرے گی۔
