تازہ ترین

محمد عمران خان ڈپٹی کمشنر اپر چترال تعینات ہوگئے

چترال(چترال ایکسپریس )محمد عمران خان اپر چترال کے لئے ڈپٹی کمشنر تعینات ہوگئےہیں جس کا باقاعدہ نوٹفیکیشن گزشتہ رات کو جاری کردیا گیا ہے۔ اس سے قبل محمد عمران خان لویر چترال میں بھی ڈی سی رہ چکے ہیں اور عوام دوست کاموں کی وجہ سے مقبولیت حاصل کرچکے تھے۔ اپر چترال کے عوام نے ان کی تعیناتی کاخیر مقدم کیاہے۔

زر الذهاب إلى الأعلى
Ads Blocker Image Powered by Code Help Pro

Ads Blocker Detected!!!

We have detected that you are using extensions to block ads. Please support us by disabling these ads blocker.

Powered By
Best Wordpress Adblock Detecting Plugin | CHP Adblock