
تازہ ترین
انتقال پرملال۔حاجی سراج محمد انتقال کرگئے ۔نماز جنازہ 4:15بجے گولدورمیں ادا کی جائیگی
چترال (چترال ایکسپریس) معروف کاروباری شخصیت حاجی سراج محمد
ساکن ریحاںکوٹ بالاکچھ عرصہ بیمار رہنے کے بعد پشاورمیں دوران علاج انتقال کرگئے
ان کی نماز جنازہ 28 نومبر بروز جمعہ سہ پہر 4:15بجے گولدور چڑھائی نزد بورڈ آفس لوئر چترال میں ادا کی جائے گی۔فاتحہ خوانی بھی بورڈآفس سے متصل میدان میں ہوگی۔
مرحوم حاجی سلطان محمد ،حاجی سید احمد مرحوم اورحاجی فضل محمد مرحوم کے بھائی،فاروق احمد،زبیر احمد اور عدیل احمد کے والد،گوہر حسین ،ھمیش گل کے سسر،شیخ فضل واحد اورشوکت منصورکے ماموں تھے۔۔
