تازہ ترین

چترال شندور روڈ کی تعمیراتی کمپنی نے تعمیراتی کام بند کردیا،ٹھیکدار کمپنی کے جائز مطالبات منظورکی جائے۔ نیاز اے نیازی ایڈوکیٹ

چترال( چترال ایکسپریس)چترال شندور روڈ کی تعمیراتی کمپنی نے تعمیراتی کام بند کردیا ہے اور محکمہ نیشنل ہائی وے کے ساتھ تعمیراتی معاہدہ بھی ختم کیا ہے ۔

نیاز اے نیازی ایڈوکیٹ نے ایک بیان میں کہا ہے کہ کام کی بندش کی خبر کسی بھی صورت چترال کے مفاد میں نیہں ہے۔ محکمہ این ایچ اے سے مطالبہ ہے کہ فورآ ٹھیکدار کمپنی کے جائز مطالبات منظورکرے۔ ورنہ محکمہ اور ٹھکیدار کمپنی کی آپس کے تنازعہ اور مقدمہ بازی کی وجہ سے یہ منصوبہ مزید کئی سال التوا کا شکار ہوگا۔

زر الذهاب إلى الأعلى
Ads Blocker Image Powered by Code Help Pro

Ads Blocker Detected!!!

We have detected that you are using extensions to block ads. Please support us by disabling these ads blocker.

Powered By
Best Wordpress Adblock Detecting Plugin | CHP Adblock