تازہ ترین

تھانہ رومبور پولیس کی کامیاب کاروائی ،22.5لیٹر دیسی شراب برآمد

چترال(چترال ایکسپریس)نو تعینات ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر لوئر چترال رفعت اللہ خان (پی ایس پی) کے سخت ہدایات پر منشیات فروشوں کے خلاف خصوصی مہم شروع کردی گئی۔

مہم کے پہلے روز ایس۔ڈی۔پی۔او سرکل بمبوریت احمد عیسی اور ایس۔ایچ۔او تھانہ رمبور ایس آئی عبدالوکیل کی سربراہی میں اے ایس آئی حیات محمد خان اور ٹیم نے مخبر کی اطلاع پر کاروائی کرتے ہوئے ملزم حکیم محمد سکنہ بڑانکورو رمبور کے قبضے سے 22.5 لیٹر دیسی شراب برامد کرکےملزم کوگرفتارکرکے مزید تفتیش جاری کردی

زر الذهاب إلى الأعلى
Ads Blocker Image Powered by Code Help Pro

Ads Blocker Detected!!!

We have detected that you are using extensions to block ads. Please support us by disabling these ads blocker.

Powered By
100% Free SEO Tools - Tool Kits PRO