تازہ ترین

ڈی پی او لوئر چترال رفعت اللہ خان (پی ایس پی) کے سخت ہدایات پر منشیات فروشوں کے خلاف خصوصی مہم شروع ۔

چترال(چترال ایکسپریس)ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر لوئر چترال رفعت اللہ خان (پی ایس پی) کے سخت ہدایات پر منشیات فروشوں کے خلاف خصوصی مہم شروع ہوگئی ۔

ایس۔ڈی۔پی۔او سرکل دروش اقبال کریم اور ایس۔ایچ۔او تھانہ دروش ایس آئی بلبل حسن کی سربراہی میں ایڈیشنل ایس۔ایچ۔او ایس آئی اقبال حسین اور ٹیم نے دوران گشت ملزم ساجد احمد سکنہ آذاد دام دروش کے قبضے سے 1 کلو 222 گرام چرس برامد کرکےملزم کو گرفتار، کرکےمزید تفتیش جاری شروع کردی

زر الذهاب إلى الأعلى
Ads Blocker Image Powered by Code Help Pro

Ads Blocker Detected!!!

We have detected that you are using extensions to block ads. Please support us by disabling these ads blocker.

Powered By
Best Wordpress Adblock Detecting Plugin | CHP Adblock