
انتقال پر ملالتازہ ترین
مولانا سعید احمد ساکن جغور دواشش مختصر علالت کے بعد انتقال کرگئے۔۔
چترال (چترال ایکسپریس)حضرت مولانا سعید احمد ( اے ٹی ریٹائر ٹیچر ولد مولانا محمد یوسف سابق صدر دارلعلوم چترال مرحوم کے بڑے بیٹے ) ساکنۂ جغور دواشش مختصر علالت کے بعد انتقال کرگئے۔۔
ان کی نماز جنازہ بعد از نماز عصر ساڑھے چار بجے ادا کرنے کے بعد آبائی گاؤں جغور دواشش میں سپرد خاک کردیا گیا۔
مرحوم جمعیت علماء اسلام کے اکابرین اور دعوت تبلیغ کے قدیم بزرگوں میں سے تھے۔
سوگواران
مولانا منیب احمد(بیٹا)
خلیل احمد (بھائی)
مولانا محمد ریاض (پیش امام جامع مسجد دواشش جغور)
مولنا شفیق احمد دروش
قاری حسین احمد
مولانا شاہ ولی سنگور
جملہ اہل علاقہ
