تازہ ترین

ڈی آر سی سرکل بمبوریت میں فریقین کے درمیان 28 سالہ پرانا جائیداد کی تقسیم کا تنازعہ خوش اسلوبی سے حل

چترال(چترال ایکسپریس)ایکٹنگ ڈی۔پی۔او لوئر چترال عتیق الرحمن اور ایس۔ڈی۔پی۔او سرکل بمبوریت حسن اللہ کی کاوشوں سے علاقہ برون بمبوریت میں فریقین کے درمیان 1998 سے چلا آرہا جائیداد (میراث) کی تقسیم کا تنازعہ چئیرمین ڈی۔ار۔سی محمد صابر ، ممبران ریٹائرد ڈی۔ایس۔پی سلطان بادشاہ دیگر ممبران، ایس۔ایچ۔او تھانہ بمبوریت ایس آئی رحیم بیگ اور فریقین کی موجودگی میں خوش اسلوبی سے حل کیا گیا۔

عوام کو فوری اور سستا انصاف فراہم کرنے میں ڈسپیوٹ ریزولیشن کونسل (DRC) کا کردار انتہائی اہم ہے ,لوئر چترال کے تمام سرکلز میں ڈی۔ار سیز کا قیام عمل میں لایا جاچکا ہے ۔ جہاں پر عوام کو فوری اور سستا انصاف فراہم کیا جارہا یے

زر الذهاب إلى الأعلى
Ads Blocker Image Powered by Code Help Pro

Ads Blocker Detected!!!

We have detected that you are using extensions to block ads. Please support us by disabling these ads blocker.

Powered By
Best Wordpress Adblock Detecting Plugin | CHP Adblock