
تازہ ترین
برفباری کے بعد چترال سکاؤٹس میدان میں، چترال لوئر میں امدادی سرگرمیاں تیز
چترال (چترال ایکسپریس)چترال اور گردونواح میں حالیہ شدید برفباری کے بعد پیدا ہونے والی صورتحال سے نمٹنے کے لیے چترال سکاؤٹس کے جوانوں نے کمانڈنٹ چترال سکاؤٹس کی خصوصی ہدایات پر مختلف علاقوں میں ہنگامی بنیادوں پر امدادی کارروائیاں شروع کر دی ہیں۔
چترال سکاؤٹس کی ٹیمیںوں نےارندو اور دروش: سرحدی اور دور افتادہ علاقوں میں راستوں کی بحالی اورچترال ٹاؤن شہر کے اہم مقامات میں سڑکوں سے برف ہٹاکر آمد و رفت میں آسانی پیدا کردی۔
