اقبال عیسی خان

اقبال عیسی خان

اقبال عیسیٰ خان اسٹریٹیجسٹ، بزنس کنسلٹنٹ اور ایڈوائزر ہیں۔ انہوں نے یونی لیور پاکستان لمیٹڈ، ہلال فوڈز، نوول اپس، سیٹس، کے بی ایس ورلڈ، ڈی این جی سمیت متعدد قومی و بین الاقوامی اداروں اور اقوامِ متحدہ کے ساتھ کلیدی ذمہ داریاں انجام دی ہیں۔ وہ ڈیولپ اینڈ گرو انٹرنیشنل اور ٹوورسٹی کے بانی ہیں اور گلگت بلتستان سمیت قومی سطح پر مختلف سماجی و فلاحی تنظیموں کی قیادت کر رہے ہیں۔ اس وقت شناکی ملٹی پرپز کوآپریٹو سوسائٹی کے صدر اور ہنزہ گلگت سوشل ویلفیئر آرگنائزیشن کے مشیر کے طور پر خدمات انجام دے رہے ہیں۔
زر الذهاب إلى الأعلى
Ads Blocker Image Powered by Code Help Pro

Ads Blocker Detected!!!

We have detected that you are using extensions to block ads. Please support us by disabling these ads blocker.

Powered By
Best Wordpress Adblock Detecting Plugin | CHP Adblock