عالمی حالات

یمن،سعودی اتحادی طیاروں کی بمباری ،15افراد ہلاک

صنعا(نیٹ ڈیسک)یمن کے دارالحکومت صنعا میں سعودی اتحادی طیاروں کی بمباری ،15افراد ہلاک ہو گئے۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق گذشتہ رات سعودی اتحادی طیاروں نے شدید بمباری کی، جس کے نتیجہ میں ہلاک ہونے والوں میں 10شہری بھی شامل ہیں۔ حملہ الفلاحی کے علاقہ کے قریب ہوا، جس میں ایک ہی خاندان کے 10افراد ہلاک ہوئے۔ رہائشیوں نے کہا کہ بمباری سے 4گھر تباہ اور 15کو نقصان پہنچا ہے۔ عینی شاہدین نے کہا ہے کہ اس حملہ میں 5حوثی باغی بھی ہلاک ہوئے ہیں۔

اترك تعليقاً

زر الذهاب إلى الأعلى
Ads Blocker Image Powered by Code Help Pro

Ads Blocker Detected!!!

We have detected that you are using extensions to block ads. Please support us by disabling these ads blocker.

Powered By
100% Free SEO Tools - Tool Kits PRO