چترال(چترال ایکسپریس)کورونا وائرس سے پھیلنے والی وبا کو روکنے کی خاطر زمینی حقائق کو سامنے رکھتے ہوئے ڈپٹی کمشنر لویر چترال حسن عابد اور ڈی سی اپر چترال شاہ سعودنے ضابطہ فوجداری کے دفعہ 144کے تحت حاصل اختیارات استعمال کرکے 17مئی تک ایس اوپیز کی سختی سے پابندی کرنے کے لئے اقدامات سمیت تمام تعلیمی اداروں کوبند کردیا ہے۔ اتوار کے روز جاری شدہ نوٹیفیکیشن میں کہا گیا ہے کہ شام 6بجےسے سحری کے وقت تک تمام کاروبار بند رکھنے اور ہفتہ اور اتوار کے روز بھی مارکیٹ بند رکھنے کا حکم دے دیا گیا ہے۔ اسی طرح ریستورانوں میں کھانا کھانے پر پابندی عائد کردی گئی ہے جبکہ کھانا پیک کی صورت میں باہر لے جایا جاسکتا ہے۔ تمام سرکاری دفاتر کو صبح 9بجے سے 2بجے تک کھلے رکھے جائیں گے۔ عید الفطر اور چیلم جشٹ فیسٹول کے مواقع پر باہر سے آنے والے سیاحوں کی تعدادکا اس وقت کے صورت حال کے مطابق فیصلہ کیا جائے گا۔
أقرأ التالي
16/04/2026
چترال: ترجمان پی ایم ایل این کامسلم لیگ (ن) لوئر کے ضلعی صدر کے استعفے کی خبروں کی تردید
16/04/2026
مہنگائی کے طوفان میں 7 ہزار تنخواہ: سیکیورٹی گارڈز کے ساتھ ناانصافی کب ختم ہوگی؟۔۔بشیر حسین آزاد
16/04/2026
لوئر چترال میں کردار سازی نصاب ’’روشت اِستاری‘‘ کی باوقار رونمائی
16/04/2026
ریجنل پولیس آفیسر ملاکنڈ کا لوئر چترال کا دورہ، امن و امان و پولیس اصلاحات پر اہم اقدامات
16/04/2026
یونیورسٹی آف چترال میں “گولڈن کلب” کے افتتاحی تقریب کا انعقاد
16/04/2026
موڑکہو ڈویلپمنٹ موومنٹ کا مشترکہ اجلاس، 28 اپریل کو بڑے جلسے کا اعلان
16/04/2026
رومبور وادی کالاش میں 214 خاندانوں میں ونٹرائزیشن پیکیجز تقسیم
15/04/2026
آر پی او ملاکنڈ کالوئر چترال کادورہ، پولیس سہولیات اور تعمیراتی منصوبوں کا جائزہ
15/04/2026
چترال لوئرٹی ایم اے عملے کی کارکردگی پر انعامات تقسیم، ٹی ایم او کی قیادت کو سراہا گیا
15/04/2026
لوئر چترال میں انڈر 14 فٹبال ٹورنامنٹ، ڈی سی ،ڈی پی اوکی شرکت اور کھلاڑیوں کی حوصلہ افزائی
شاهد أيضاً
إغلاق
