تازہ ترین
نو منتخب صدر مومن الرحمن ایڈوکیٹ اور کابینہ کے اعزاز میں جے آئی کی تقریب
چترال(فتح اللہ)چترال لوئر ڈسٹرکٹ بار کے نومنتخب صدر اورکابینہ کے اعزازمیں ضلعی دفتر جماعت اسلامی میں ایک پروقار تقریب منعقد ہوئی،
جس میں امیر جماعت اسلامی لوئر چترال وجیہہ الدین، صدر الخدمت فاؤنڈیشن چترال عبد الحق اور قیم ضلع فضل ربی جان نے نومنتخب صدر الرحمن ایڈوکیٹ اورکابینہ ممبران کو ہار پہنایا اور انہیں کامیابی پر مبارکباد پیش کی۔
