انتقال پر ملالتازہ ترین
انتقال پرملال:شجرہ گوہر ساکن گولدور انتقال کرگئے۔نماز جنازہ 5:45 کوگولدور میں ادا کی جائیگی۔
چترال(چترال ایکسپریس)شجرہ گوہر ساکن گولدور انتقال کرگئے۔ان کی نماز جنازہ جمعرات 10اپریل کو بعد از نماز عصر 5:45کو گولدور میں ادا کی جائیگی۔
سوگوران میں سیکرٹری ٹو مہتر نشان حیدر،کرنل (ر)فضل رحیم،میرفیاض،الطاف گوہر ایڈووکیٹ ،کپٹن زبیر حیدر اور عمیر حیدر انجنیئر شامل ہیں۔
