چترال ایکسپریس, چترال اور گردونواح میں ایک ابھرتا ہوا ان لائن اخبار کی حیثیت سے نام پیدا کرچکا ہے اور اس کی مقبولیت کا اندازہ آپ اس بات سے لگا سکتے ہیں کہ چترال کے زیادہ تر لوگ جو انٹرنیٹ استعمال کرتے ہیں ہمارے ویب سائیٹ سے ضرور استفادہ کرتے ہیں آپ بھی اپنے کاروبار کے فروغ کے لئے ہماری خدمات حاصل کریں اور بالکل کم قیمت پر ہمارے سنگ اپنے کاروبار کو مشتہر کریں
چترال ایکسپریس میں اشتہارات کے چار پیکیج ہیں
ٹاپ مینیو اشتہارات
یہان پر زیادہ سے زیادہ ایک ہی وقت میں چار اشتہارات دیئے جا سکتے ہیں اور ان کی دورانیہ زیادہ سے زیادہ ایک ماہ ہوگی۔ اس کے لئے مبلغ آٹھ سو روپے Rs. 800/- یومیہ کے حساب سے خرچہ آئے گا

سائیڈ بار اشتہارات
ان اشتہارات کی دورانیہ کم ازکم پندرہ دن اور زیادہ کی کوئی پابندی نہیں ہے۔ ان کی یومیہ ٹیرف بھی مبلغ آٹھ سو روپے Rs. 800/-یومیہ ہے

اندرونی صفحات میں اشتہارات
ان اشتہارات کی دورانیہ کم ازکم پانچ دن اور زیادہ کی کوئی پابندی نہیں ہے۔ ان کی یومیہ ٹیرف مبلغ
چار سو روپے Rs.400/- ہے

پوپ آپ اشتہارات
ان اشتہارات کی دورانیہ زیادہ سے زیادہ دو دن اور کم از کم ایک دن ہے۔ ان کی یومیہ ٹیرف مبلغ دو ہزار پانچ سو روپے Rs. 2500/- ہے

مزید تفصیلات اور بکنگ کے لئے
چترال ایکسپریس
مارکیٹنگ برانچ: بائی پاس گولدور چوک گورنر کاٹیج روڈ چترال
فون: 0943219653 | 03450990083
0943413434 | 03469893161
Email: editor@chitralexpress.com
chitral_city@hotmail.com
ہمارے مطمئن کسٹمرز

and much more
اب تک کے اشتہارات
-
JOB OPPORTUNITIES
-
Job Opportunity AKRSP
-
TENDER NOTICE
-
اپنی عطیات،صدقات اور زکواۃ میں یتیم اور بے سہارہ بچوں کو نہ بھولیں
-
ضرورت رینٹ اے کار
AKRSP آفس کو ماہوار رینٹ کی بنیاد پر اچھی حالت میں مندرجہ…
-
چترال یونیورسٹی: داخلے جاری ہیں
-
چترال یونیورسٹی میں ملازمتوں کی پانچویں اشتہار
For more details visit www.uoch.pk
-
آسامیاں خالی ہیں
آسامیاں خالی ہیں جامعہ چترال (یونیورسٹی آف چترال)میں درج ذیل آسامیوں کیلئے…
-
80 فیصد اسکالرشپ کے مواقع
چترال (نمائندہ خصوصی) ریجنل آرگنائزیشن فار سپورٹنگ ایجوکیشن (روز) کے دفتر سے…
-
اعلان لاتعلقی
-
ٹینڈر نوٹس پاکستان ہلال احمر چترال
-
ایکسپریس ریوارڈ چترال کے صحافیوں کے لئے خصوصی پروگرام
مورخہ 9 جولائی 2017 کو پامیر ریور سائیڈ ان میں منعقد ہونے…
-
چترال یونیورسٹی ملازمت کے نئے مواقع
Page 1 Page 2
-
WES فیز2 پروجیکٹ: ملازمت کے مواقع
-
JOBS in Pakistan Red Crescent Society, KPK Branch
-
TENDER NOTICE
-
چترال میں چینی زبان سیکھیں
فارم ڈاون لوڈ کرنے کے لئے یہاں کلک کریں چترال میں فارم…
-
تجربہ کار باورچی کی ضرورت ہے
ریور بریز ہوٹل اینڈ ریسٹورنٹ سید آباد چترال ایک پرفضا اور خوبصورت…
-
شہید اُسامہ واڑئیچ کیریراکیڈمی چترال میں داخلے جاری
-
صد سالہ عالمی اجتماع جے یو آئی 7،8،9اضاخیل نوشہرہ
-
23 مارچ ایک عہد ایک تاریخ
23 مارچ 1940 کو لاہور کے منٹو پارک موجودہ اقبال پارک میں…
-
ضرورت اسٹاف برائے دروش ٹیلی نار آفس
ضرورت اسٹاف برائے دروش ٹیلی نار آفس ٹیلی نار فرنچائز دروش (ایس…
-
اطلاع عام
-
اسلامک گرامر سکول چترال۔ داخلے جاری ہیں
This Ad will expire on March 3o, 2017