تازہ ترین

نو منتخب صدر مومن الرحمن ایڈوکیٹ اور کابینہ کے اعزاز میں جے آئی کی تقریب

چترال(فتح اللہ)چترال لوئر ڈسٹرکٹ بار کے نومنتخب صدر اورکابینہ  کے اعزازمیں  ضلعی دفتر جماعت اسلامی میں ایک پروقار تقریب منعقد ہوئی، جس میں امیر جماعت اسلامی لوئر چترال وجیہہ الدین، صدر الخدمت فاؤنڈیشن چترال عبد الحق اور قیم ضلع فضل ربی جان نے نومنتخب صدر الرحمن ایڈوکیٹ  اورکابینہ ممبران کو ہار پہنایا اور انہیں کامیابی پر مبارکباد پیش کی۔

زر الذهاب إلى الأعلى
Ads Blocker Image Powered by Code Help Pro

Ads Blocker Detected!!!

We have detected that you are using extensions to block ads. Please support us by disabling these ads blocker.

Powered By
Best Wordpress Adblock Detecting Plugin | CHP Adblock