انتقال پر ملالتازہ ترین

انتقال پرملال:شجرہ گوہر ساکن گولدور انتقال کرگئے۔نماز جنازہ 5:45 کوگولدور میں ادا کی جائیگی۔

چترال(چترال ایکسپریس)شجرہ گوہر ساکن گولدور انتقال کرگئے۔ان کی نماز جنازہ جمعرات 10اپریل کو بعد از نماز عصر 5:45کو گولدور میں ادا کی جائیگی۔
سوگوران میں سیکرٹری ٹو مہتر نشان حیدر،کرنل (ر)فضل رحیم،میرفیاض،الطاف گوہر ایڈووکیٹ ،کپٹن زبیر حیدر اور عمیر حیدر انجنیئر  شامل ہیں۔

زر الذهاب إلى الأعلى
Ads Blocker Image Powered by Code Help Pro

Ads Blocker Detected!!!

We have detected that you are using extensions to block ads. Please support us by disabling these ads blocker.

Powered By
Best Wordpress Adblock Detecting Plugin | CHP Adblock