انتقال پر ملالتازہ ترین

​چترال کے معروف استاذ الاساتذہ سردار حسین شاہ کا انتقال، نمازِ جنازہ آج رات 8:30 بجے ادا کی جائے گی

چترال (چترال ایکسپریس)چترال کے علاقے فیض آباد ہون سے تعلق رکھنے والے معروف استاذ الاساتذہ اور ممتاز شخصیت سردار حسین شاہ طویل علالت کے بعد جمعرات کے روز 91 برس کی عمر میں انتقال کر گئے۔

​مرحوم کی نمازِ جنازہ جمعرات یکم اکتوبر کوآج رات 8:30 بجے (بعد از عشاء) ادا کی جائے گی۔

​مرحوم سردار حسین شاہ سابق ڈسٹرکٹ ناظم و صوبائی نائب امیر جماعت اسلامی مغفرت شاہ کے سسر جبکہ علاء الدین، ضیاء الدین، الطاف اور سہیل احمد کے والدِ محترم تھے۔

زر الذهاب إلى الأعلى
Ads Blocker Image Powered by Code Help Pro

Ads Blocker Detected!!!

We have detected that you are using extensions to block ads. Please support us by disabling these ads blocker.

Powered By
Best Wordpress Adblock Detecting Plugin | CHP Adblock

اشتہارات بند کیوں ہیں؟۔

براہِ کرم ہمارے پلیٹ فارم کو سپورٹ کرنے کے لیے اشتہارات کو روکنے والی ایپ بند کر دیں۔ آپ کی معاونت ہمارے لیے اہم ہے۔