
انتقال پر ملال
انتقال پرملال:حاجی سعادت خان انتقال کر گئے
چترال (چترال ایکسپریس) حاجی سعادت خان برنس (حال مقیم موڑدہ چترال) انتقال کر گئے۔
مرحوم کی نماز جنازہ ہفتہ 21 نومبر کو صبح 11 بجے پولو گراؤنڈ چترال میں ادا کی جائے گی۔
مرحوم کے سوگواران میں ان کے صاحبزادے عبدالرحمان، بھائی ماسٹر مبارک خان، داماد رفیع الدین، واجد جلال اور پروفیسر حسین اللہ شامل ہیں۔
